نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی نواز شریف، مریم اور صفدر کو سنائی گئی سزائیں معطل کر دی ہیں ۔
فیصلہ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سنایا ۔ عدالت نے پانچ پانچ لاکھ کے مچلکوں کے عوض تینوں کی رہائی کا حکم بھی دیا ۔

