پاکستان24 عالمی خبریں

میلاد جلسے میں دھماکا، 43 جاں بحق

نومبر 20, 2018

میلاد جلسے میں دھماکا، 43 جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں میلاد النبی کے جلسے میں دھماکے سے 43 افراد جانبحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ائیر پورٹ کے نزدیک ایک ہال میں منعقدہ میلا د النبی کے سلسلے میں جاری پروگرام میں ہونے والے مبینہ خودکش حملے کے نتیجے میں اب تک اطلاعات کے مطابق 43 افراد جانبحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔

عینی شاہدین کے مطابق جس وقت دھماکہ ہوا اس وقت ہال میں ایک ہزار سے زائد افراد موجود تھے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے