پاکستان

حملہ بلوچ علیحدگی پسندوں نے کیا

نومبر 23, 2018 < 1 min

حملہ بلوچ علیحدگی پسندوں نے کیا

Reading Time: < 1 minute

کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی ہے ۔ اس حملے میں سات افراد مارے گئے جن میں دو پولیس اہلکار اور دو عام شہری شامل ہیں ۔ تینوں حملہ آوروں کو بھی سیکورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا تھا ۔

حملے کی ذمہ داری بلوچ علیحدگی پسند گروہ بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کرتے ہوئے چینی حکومت کو تنبیہ کی ہے کہ وہ سی پیک کے نام پر بلوچ سرزمین اور اس کے قدرتی وسائل پر قبضہ کرنے کا منصوبہ ترک کر دے ورنہ اسے مزید حملوں کا نشانہ بنایا جائے گا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے