میڈیا یونیورسٹی منصوبہ تیار
Reading Time: < 1 minuteوزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے اولین سو دن میں میڈیا یونیورسٹی کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے ۔
وزیر اطلاعات نے ٹویٹ کرکے لکھا ہے کہ الحمداللہ ’پاک یونیورسٹی آف میڈیا سائنسز‘ کے قیام کا منصوبہ تیار ہے ۔ چوہدری فواد حسین کے مطابق یہ منصوبہ دے کر ہماری حکومت نے پاکستان کی میڈیا انڈسٹری کی بہتری کے لئے سب سے بڑا حصہ ڈالا ہے ۔
Array