شہباز شریف کے سینے میں گلٹیاں
Reading Time: < 1 minuteقائد حزب اختلاف شہبازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں دیگر طبی مسائل کے ساتھ سینے میں گلٹیوں کی موجودگی کاانکشاف ہواہے۔ميڈيکل بورڈنے شہباز شريف کوکھلی، ہوادار،گردسے پاک،سورج کی روشنی والی جگہ پررکھنےکي سفارش کی ہے ۔
ميڈيکل رپورٹ کےمطابق ایک گردے کےمتاثرہونےکےاثرات بھی پائےگئےہیں ڈاکٹرزنےبڑی آنت کی اندرونی دیوارکےمعمول سےبڑھنےاورپھیلاؤ پر تشویش کا اظہارکیاہے ۔
شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس میں کینسر،گردوں سمیت دیگرطبی ماہرین پرمشتمل بورڈ تشکیل دینےکی تجویزدیتےہوئےکہاگیا ہےکہ طبی صورتحال کے پیش نظرمریض کا تفصیلی تجزیہ ناگزیر ہے۔
Array