پاکستان

ماں بیٹی قتل کا ازخود نوٹس

دسمبر 9, 2018

ماں بیٹی قتل کا ازخود نوٹس

چیف جسٹس نے جہانیاں میں ماں بیٹی کے قتل کا نوٹس لے لیا،آئی جی پنجاب سے تین روز میں رپورٹ طلب کر لی گئی ہے ۔

ماں اور بیٹی کو عدالت سے واپسی پر مبینہ طور پر مخالفین نے قتل کیا تھا، ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر نوٹس لیا گیا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے