چینل مالک کو مشیر بنا دیا
انصافی حکومت نے ٹی وی چینل پبلک نیوز کے مالک یوسف بیگ مرزا کو وزیراعظم کا مشیر لگا دیا ہے ۔
نوٹی فیکیشن کے مطابق عمران خان نے یوسف بیگ کو “اسپیشل ایڈوائزر میڈیا” لگا دیا ہے۔ مسٹر مرزا نجی چینل پبلک نیوز کے مالک ہیں اور بتایا جاتا ہے کہ ان کے پاس برطانوی شہریت بھی ہے ۔

