اسلحے سے بھری لاوارث گاڑی
Reading Time: < 1 minuteموٹروے پولیس نے ٹھیلیاں انٹرچینج کے قریب اسلحہ سے بھری گاڑی قبضے میں لی ہے ۔ لاوارث گاڑی کی تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ ملاہے ۔
پولیس کے مطابق گاڑی 46 نائن ایم ایم پسٹل 32 تئیس بور پسٹل، 12 رائفلیں 12 بور 223 بور 10 رائفلیں ملی ہیں ۔
موٹروے پولیس نے کہا ہے کہ گاڑی سے 26 ہزار سات سو گولیاں اور 800 میگزین برآمد کیے ہیں، ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق گاڑی اور برآمد ہونے والے اسلحہ کو تھانہ صدر بیرونی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔
Array