طالبان کمانڈر پرڈرون حملہ
Reading Time: < 1 minuteشمالی وزیرستان کا اہم طالبان کمانڈر سیف اللہ ڈورن حملے میں مارا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق کمانڈر سیف اللہ کو صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل قمر کلی میں نشانہ بنایا گیا ۔
ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ حملے میں کمانڈر سیف اللہ کے دو قریی ساتھی بھی مارے گئے ہیں ۔
Array