متفرق خبریں

برقعے میں سے دو اسمگلرز نکلے

دسمبر 23, 2018 < 1 min

برقعے میں سے دو اسمگلرز نکلے

Reading Time: < 1 minute

عظمت گل/ نمائندہ خصوصی پشاور

پشاور کے کارخانو چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران ایف سی نے دو برقعہ پوش خواتین کو پکڑا ہے ۔ بعد میں معلوم ہوا کہ پکڑی جانے والی خواتین نہیں بلکہ دو افغان باشندے ہیں جنہوں نے حواتین کالباس پہن رکھا تھا ۔

ایف سی کے مطابق دونوں افغان باشندے لنڈی کوتل کے راستے منشیات اسمگل کر رہے تھے ۔

 

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے