طاہر اشرفی کو بیرونی فنڈنگ
Reading Time: < 1 minuteمولانا طاہراشرفی کے اکاؤنٹس میں مشتبہ ٹرانزکشن کاانکشاف ہوا ہے ۔ ایف آئی اے نے طاہراشرفی کیخلاف مغربی ممالک سےرقوم لینے کےالزام کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے طاہر اشرفی کو طلبی کا نوٹس بھی بھجوایا دیاگیا ہے، تحقیقات ایف آئی اےانسداد دہشت گردی ونگ کررہاہے ۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہتحقیقات کا دائرہ کار کئی اور اہم شخصیات تک پھیلایا جا سکتا ہے ۔
دوسری جانب طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ وہ ملک سے باہر ہیں نوٹس نہیں ملا، آ کر جواب دیں گے ۔
Array