پاکستان24 متفرق خبریں

انصافی وزیر سوال پر بھی آپے سے باہر

جنوری 2, 2019

انصافی وزیر سوال پر بھی آپے سے باہر

وفاقی وزیر فیصل ووڈا نے پریس کانفرنس میں سینئر صحافی سے سوال پوچھنے پر بدتمیزی کر دی ۔ رپورٹرز کے احتجاج پر وزیر بات ادھوری چھوڑ کر چلے گئے ۔

وفاقی وزیر سے مہمند ڈیم بنانے کا ٹھیکہ وزیراعظم کے مشیر کی کمپنی کو دیا جانے کا سوال پوچھا گیا جس پر انہوں نے جواب دینے بجائے کہا کہ آپ میرے بزرگ ہیں وگرنہ ڈان کا مائیک ہٹا دیتا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے