فل کورٹ ریفرنس سے ایک جج لاتعلق
Reading Time: < 1 minuteچیف جسٹس ثاقب نثار کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کمرہ عدالت ایک میں ہوا ۔ پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق فل کورٹ ریفرنس میں جسٹس منصور علی شاہ موجود نہیں۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سمیت باقی 16 جج صاحبان نے فل کورٹ ریفرنس میں شرکت کی ۔ چیف جسٹس کے اہل خانہ بھی مہمانوں کی گیلری میں موجود رہے ۔
یاد رہے کہ ریفرنس میں شرکت نہ کرنے والے جسٹس منصور علی شاہ نے کچھ دن قبل چیف جسٹس ثاقب نثار کے بارے میں ایک فیصلہ تحریر کرتے ہوئے اختلاف کیا تھا ۔
Array