پاکستان

مریم نواز پارٹی کی نائب صدر

مئی 4, 2019

مریم نواز پارٹی کی نائب صدر

پاکستان مسلم لیگ نواز نے پارٹی کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے ۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سینئر نائب صدر جبکہ مریم نواز نائب صدر بن گئی ہیں ۔

پارٹی کے بیان کے مطابق احسن اقبال کو جنرل سیکرٹری ہوں گے۔

نوازشریف ، شہبازشریف نے ‏مسلم لیگ ن کے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلیوں کی منظوری دی ہے جس کے بعد رانا ثناء اللہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب اور اویس لغاری جنرل سیکرٹری پنجاب بنا دیے گئے ہیں ۔

مسلم لیگ ن کے نئے تنظیمی عہدیدوں میں سیکرٹری جنرل سمیت 16نائب صدر بھی ہیں ۔
پارٹی کے نائب صدور حمزہ شہبازشریف، خواجہ سعد رفیق، خرم دستگر، مریم نوازشریف، عابد شیر علی، ایاز صادق ، چوہدری برجیس طاہر، ڈاکٹر درشن لال، میاں جاوید لطیف، میاں زبیر، مشاہداللہ خان، نیلسن عظیم، پرویز رشید، راحیلہ درانی، سردار مہتاب احمد خان شامل ہیں ۔
بین القوامی آفیئر کے لیے اسحاق ڈار ہوں گے ۔

دیگر عہدیداروں کی فہرست میں
ڈپٹی سیکرٹری جنرل بلیغ الرحمن اور عطااللہ تارڑ نامزد
اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل بلال اظہر کیانی ، فرحان ظفر جکھڑا، مس صورت
جوائنٹ سیکرٹری عباس آفریدی ، طلال چوہدری نامزد
سیکرٹری انفارمیشن مریم اورنگ زیب نامزد
سیکرٹری خزانہ پرویز ملک نامزد
سیکرٹری پالیسی اینڈ ریسرچ طارق فاطمی نامزد
سیکرٹری پارلیمانیٹری شیزہ فاطمہ خواجہ نامزد
سیکرٹری ممبرشپ عائشہ رضا فاروق نامزد
صدر کسان ونگ ریاض الحق نامزد
صدر اقلیتی ونگ کامران مائیکل نامزد
صدر ٹریڈرز ونگ میاں نعمان نامزد
صدر پروفیشنل ونگ مصدق ملک نامزد
صدر ہیومن ونگ نزہت صادق نامزد
جنرل سیکرٹری اقلیتی ونگ رمیش سنگ آروڑہ نامزد
سیکرٹری بزنس اینڈ کامرس ونگ قیصر شیخ نامزد
اکنامک ایڈوائزری کونسل میں شہبازشریف، شاہد خاقان عباسی، اسحاق ڈار نامزد
اکنامک ایڈوائزری کونسل میں احسن اقبال ، خواجہ آصف ،قیصر شیخ، محمد زبیر نامزد
اکنامک ایڈوائزری کونسل میں مفتاح اسماعیل ، عائشہ غوث پاشا نامزد
اکنامک ایڈوائزری کونسل میں شاہد حسین سید، مصدق ملک، علی پرویز ملک، بلال اظہر کیانی شامل
صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنائ اللہ ، جنرل سیکرٹری اویس لغاری نامزد
سینئر نائب صدر پنجاب حنیف عباسی نامزید
نائب صدر پنجاب مسلم لیگ راجہ عتیق سرور، حافظ نعمان، خواجہ سلمان رفیق شامل
سیکرٹری انفارمیشن مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نامزد

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے