دھماکے میں پانچ بچے ہلاک
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں نصب کیے گئے بم کے پھٹنے سے دھماکہ کے نتیجے میں پانچ بچے مارے گئے ہیں ۔
مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے سے ہلاک ہونے والے بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔
ادھر افغانستان کے ضلع بادغیس میں عسکریت پسندوں نے حملہ کر کے فائرنگ سے 7 پولیس اہلکار اور ایک بچے کو قتل کر دیا ہے۔

