متفرق خبریں

ایفل ٹاور کی 130 ویں سالگرہ

مئی 16, 2019

ایفل ٹاور کی 130 ویں سالگرہ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نصب کیے گئے عالمی شہرت یافتہ ایفل ٹاور کی 130 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔

انجینئرنگ کا یہ شاہکار سنہ 1889 میں لگایا گیا تھا ۔ اس کی اونچائی 300 میٹر یا 984 فٹ ہے ۔ ماہرین کہتے ہیں کہ گرمیوں میں اس کا لوہا گرم ہونے سے لمبائی ساڑھے پانچ انچ بڑھ جاتی ہے ۔

سالگرہ کے موقع پر ٹاور کو رنگ برنگی قمقموں سے سجایا گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر صارفین فرانسیسیوں اور ایفل ٹاور کو مبارکباد دے رہے ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے