عالمی خبریں

خان کا مودی کو فون، مبارکباد

Reading Time: < 1 minute پاکستانی وزیراعظم نے مودی کو فون کرکے جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے اپنی خواہش ظاہر کی۔

مئی 26, 2019 < 1 min

خان کا مودی کو فون، مبارکباد

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون پر لوکُ سبھا کے الیکشن میں ان کی جیت پر مبارکباد دی ہے۔

پاکستانی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے اپنے ہم منصب سے اس خواہش کا اظہار کیا کہ دونوں ملکوں کے عوام کی حالت بہتر بنانے کے لیے مل کر کام کیا جائے۔

جنوبی ایشیا میں امن ترقی اور استحکام کے لیے اپنے وژن کو دہراتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ مودی کی جانب سے مثبت جواب کے منتظر ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے