’رہائی پر الطاف حسین کی پپیاں، جھپیاں‘
Reading Time: < 1 minuteمتحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کی ضمانت پر رہائی ہوئی ہے جہاں ان کا استقبال کارکنوں اور پارٹی رہنماؤں نے نعروں اور تالیوں میں کیا۔
الطاف حسین کو منگل کی صبح لندن پولیس نے حراست میں لیا تھا۔ ان پر اشتعال انگیز تقاریر کا الزام ہے۔
Array