اہم خبریں متفرق خبریں

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

مئی 15, 2024 < 1 min

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

Reading Time: < 1 minute

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔

بدھ کی رات پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کی گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں سات روپے سے زائد کی کمی کر دی گئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے سے زائد کی کمی کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں سات روپے سے زائد کی کمی کی گئی۔

وزارت خزانہ کی ہدایت پر نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے