عالمی خبریں

مارشل لا ناکام، آرمی چیف قتل

جون 23, 2019 < 1 min

مارشل لا ناکام، آرمی چیف قتل

Reading Time: < 1 minute

افریقی ملک ایتھوپیا میں حکومت کے خلاف فوجی بغاوت ناکام بنا دی گئی ہے اور آرمی چیف مارے گئے ہیں۔

ایتھوپیا کے سرکاری ٹی وی پر وزیراعظم ابی احمد نے فوجی لباس میں مختصر خطاب میں کہا ہے کہ جنرل سیئر میکونن کو باغی فوجیوں نے قتل کیا ہے۔

خیال رہے کہ ایتھوپیا میں وزیراعظم ابی محمد نے اقتدار میں آنے کے بعد ملک کے اندر مصالحت کے لیے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جبکہ پڑوسی ممالک سے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے