دلچسپ و عجیب کھیل

دس گھنٹوں میں چار کروڑ ملاحظے، رونالڈو کی محمد بن سلمان کے ساتھ تصویر

فروری 23, 2025

دس گھنٹوں میں چار کروڑ ملاحظے، رونالڈو کی محمد بن سلمان کے ساتھ تصویر

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ تصویر کو دس گھںٹوں میں چار کروڑ کے لگ بھگ افراد نے دیکھا۔

سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پوسٹ کی گئی اس تصویر پر رونالڈو نے لکھا کہ ’ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ یوم تاسیس منا کر خوشی ہوئی، اور ریاض میں سعودی کپ کی گھڑ دوڑ کی تقریب میں شرکت کا اعزاز حاصل کیا۔‘

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے