عراق میں تاریخی مظاہرے، 15 ہلاک
Reading Time: < 1 minuteجنگ زدہ عراق میں شہریوں نے مہنگائی اور کرپشن کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

بغداد اور بصرہ کے شہروں میں ہونے والے مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔

الجزیرہ کے مطابق ان مظاہروں کو روکنے کے لیے حکومت نے طاقت کا استعمال کیا ہے۔

مظاہروں پانچ سے زائد افراد کے مارے جانے اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
Array