برٹش اوپن سکواش، جونیئر چیمپیئن کی آمد
Reading Time: < 1 minuteعظمت گل ۔ صحافی / پشاور
پاکستان کے شہر پشاور سے تعلق رکھنے والے حمزہ خان انڈر 15 برٹش اوپن سکواش چیمپیئن شپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔
ان کا گھر والوں نے ہار پہنا کر استقبال کیا۔
Array