پولیس کا فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ
Reading Time: < 1 minuteکیریبین ملک ہیٹی میں پولیس نے فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا ہے جس کے بعد فائرنگ میں دو اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
ہیٹی کے دارالحکومت میں پولیس اہلکار بہتر اوقات کار اور سہولیات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
پیر کو حملے کے بعد شہر کی سڑکیں اور گلیاں ویران ہو گئے جبکہ محکمہ انصاف نے تشدد کی مذمت کی ہے۔
پولیس اہلکاروں نے اچھی تنخواہوں اور طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومت سے مطالبہ کر رکھا ہے۔
Array