ووہان میں کیا بدلا؟ تصاویر میں دیکھیے
Reading Time: 2 minutesچین کے عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے مشہور ہونے والے شہر ووہان میں زندگی دوبارہ معمول پر آ رہی ہے۔

کروڑوں کی آبادی والے شہر میں وائرس پھیلنے کے بعد دو ماہ سے زائد لاک ڈاؤن رکھا گیا۔

صوبہ ہوبائی کے مرکزی شہر ووہان میں اب بعض افراد گلے بھی ملتے دکھائی دیتے ہیں۔

ایئر پورٹ کے باہر سماجی فاصلے کے تحت قطار بنائی جاتی ہے۔

سپر مارکیٹس میں خریدتے کرنے والوں کے لیے بھی مخصوص فاصلے کے نشانات لگائے گئے ہیں۔

محکمہ صحت اور پولیس گارڈز سڑکوں اور رش والی جگہوں سے گزرتے افراد پر جراثیم کش سپرے بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
Array