جنگ کے ماروں کو سیلاب کا سامنا
Reading Time: < 1 minuteخانہ جنگی اور بیرونی جارحیت کے شکار یمن کے باشندوں کو سیلاب کی آفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
![](https://pakistan24.tv/wp-content/uploads/2020/04/DB162DD1-8DC8-49F7-9809-6B6B19D6D8EE-1024x678.jpeg)
سعودی عرب اور ایران کے حامیوں کی آپس میں لڑائی کی وجہ سے لاکھوں باشندے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
![](https://pakistan24.tv/wp-content/uploads/2020/04/DCC193B3-D217-4BCE-8EE1-0DD17C6CA441-1024x683.jpeg)
یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد کو گزشتہ دو دنوں سے شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
![](https://pakistan24.tv/wp-content/uploads/2020/04/9C62B00C-01BA-42D4-B62D-7396EE49C382-1024x683.jpeg)
گزشتہ پانچ برس سے جنگ اور قحط کے شکار یمنی باشندوں کے لیے یہ ایک نئی آفت ہے۔
Array