کورونا سے پہلے وزیر کا انتقال کراچی میں صوبائی وزیر کچی آبادی مرتضی بلوچ انتقال کر گئے ہیں۔ مرتضی بلوچ کرونا وائرس کے باعث گزشتہ چند روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سابق صدر آصف زرداری نے ان کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔