انڈیا میں ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر پابندی
Reading Time: < 1 minuteانڈیا میں حکومت نے چین کی بنائی گئی موبائل فون ایپلی کیشن پر پابندی عائد کر دی ہے۔
انڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق کل 59 فون ایپس پر پابندی لگائی گئی ہے جن میں مشہور زمانہ ویڈیو ایپ ٹک ٹال بھی شامل ہے۔
واضح رہے کہ لداخ کے علاقے میں سرحدی جھڑپوں اور 20 انڈین فوجیوں کی چینی کمانڈوز کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد انڈیا میں چین کے مصنوعات کی بائیکاٹ مہم جاری ہے۔
Array