ترکی کا میوزیم آیا صوفیہ مسجد میں تبدیل
Reading Time: < 1 minuteترکی کی اعلی عدالت نے آیاصوفیا کو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کرنےکا باقاعدہ فیصلہ سنا دیا ہے۔
1935ء میں اتاترک کابینہ نے اس کو میوزیم میں تبدیل کیا تھا۔ اب سلطان فاتح کےفرمان کےمطابق مسجد ہوگی۔
صدر رجب طیب ایردوان نے قانونی کارروائی کے لیے کہا تھا۔
امریکہ اور روس سمیت کئی ملکوں نے آیا صوفیا کی حیثیت تبدیل نہ کرنے کے لیے کہا تھا۔
Array