متفرق خبریں

شاہد خاقان کے بیٹے کو جہاز سے اتار لیا گیا

ستمبر 12, 2020 < 1 min

شاہد خاقان کے بیٹے کو جہاز سے اتار لیا گیا

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کو دبئی روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔

ایئرپورٹ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ عبداللہ خاقان عباسی کو ایف آئی اے امیگریشن نے پرواز سےآف لوڈ کیا۔

عبداللہ خاقان عباسی پرواز ای کے 613 سے دبئی جارہے تھے۔ عبداللہ کا نام اسٹاپ لسٹ میں موجود ہونے پر سفر سے روکا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ عبداللہ کا نام احتساب بیورو نے فہرست میں شامل کرایا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے