خدا اور طاقت: خواجہ آصف مشکل میں کیوں؟
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اپنے ایک ٹویٹ کی وجہ سے سخت تنقید کی زد میں ہیں۔
پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین، ارکان قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ سمیت ہزاروں صارفین نے اس ٹویٹ پر خواجہ آصف کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
طاقتیں تمھاری ھیں اور خدا ھمارا ھے.. اللہ اکبر pic.twitter.com/EhO1sZ3bWx
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) September 13, 2020
Array