پاکستان24

آزاد، جمہوری ریاست میں بغاوت کے قوانین ناقابل قبول: وفاقی وزیر

اکتوبر 5, 2020

آزاد، جمہوری ریاست میں بغاوت کے قوانین ناقابل قبول: وفاقی وزیر

پاکستان میں انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ آزاد، جمہوری ریاستوں میں بغاوت کے قوانین کی گنجائش نہیں، یہ نوآبادیاتی دور کی یادگاریں ہیں۔

پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف غداری اور بغاوت کے مقدمات کے اندراج کے شور شرابے میں انسانی حقوق کی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے