”پیرنی“ کی تصویر پر دہشت گردی کا مقدمہ کیسے؟
پاکستان میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کو اپنی اہلیہ بشری بیگم (پیرنی) کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر دہشت گردی کا مقدمہ بنانے کی ہدایت کی تھی۔
مطیع اللہ جان ایم جے ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف دہشت گردی اور خواجہ محمد آصف پر آرٹیکل چھ کے تحت غداری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم وزیراعظم عمران خان نے دیا جبکہ کے الیکٹرک کی مالک کمپنی ابراج گروپ کو کلین چٹ دینے کی ہدایت کی۔
انکشافات اور انٹرویو اس ویڈیو میں

