برطانیہ میں پاپا جونز کے خلاف فراڈ کی تحقیقات
برطانیہ کے اخبار ڈیلی میل نے ایک رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ پاپا جونز کے ”ٹیک اوے چین“ کے ارب پتی مالک نے حکومت کی سبسڈی کے پروگرام میں لاکھوں پاؤنڈ کا فراڈ کیا ہے۔
ڈیلی میل کے مطابق پاپا جونز کے 61 فرنچائز ریستوران کے مالک راحیل چودھری نے حکومت کے سستے کھانے کے پروگرام سے اڑھائی لاکھ پاؤنڈ کی رقم جعل سازی کے ذریعے حاصل کی۔
www.dailymail.co.uk/news/article-8821117/amp/Millionaire-Papa-Johns-franchisee-suspected-250-000-Eat-Help-scam.html

