افغانستان میں دھماکے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک
Reading Time: < 1 minuteافغانستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ضلعی پولیس سربراہ سمیت 12 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ نمروز کے کانگ ضلع کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دوست محمد سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹنے سے پولیس سربراہ 11 اہلکاروں سمیت مارے گئے۔
صوبائی حکومت کے ترجمان بہرام حق نے طالبان پر بارودی سرنگ نصب کرنے کا الزام عائد کیا۔
Array