پاکستان24 عالمی خبریں

فرانس میں چرچ کے قریب حملہ، تین ہلاک

اکتوبر 29, 2020 < 1 min

فرانس میں چرچ کے قریب حملہ، تین ہلاک

Reading Time: < 1 minute

فرانس کے شہر نیس میں ایک چرچ کے قریب چاقو بردار شخص کے حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں سے ایک کی گردن الگ ہو گئی۔ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔

نیس شہر کے میئر کے مطابق حملہ آور اللہ اکبر کے نعرے لگا رہا تھا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے