شام کے شہر حلب میں کار بم دھماکے سے چھ ہلاک شام کے شہر حلب میں کار بم دھماکے سے دو خواتین اور ایک بچے سمیت چھ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ اتوار کو ایک مارکیٹ میں اس وقت کار کو بارود سے اڑایا گیا جب شہری خریداری کر رہے تھے۔