متفرق خبریں

آئمہ بیگ کا شہباز شگری سے منگنی کا اعلان

مارچ 20, 2021

آئمہ بیگ کا شہباز شگری سے منگنی کا اعلان

پاکستانی گلوکارہ  آئمہ بیگ نے فلم ڈائریکٹر شہباز شگری کے ساتھ منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔

آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤںٹ سے انگوٹھی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے منگنی کی تصدیق کی۔

اس سے قبل آئمہ بیگ اور شہباز شگری کئی واقع پر ایک ساتھ دیکھے گئے تھے اور میڈیا میں ان کی دوستی کے چرچے تھے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے