متفرق خبریں

پولیس اصلاحات کے لیے مشہور سابق آئی جی ناصر درانی کی کورونا سے موت

اپریل 19, 2021

پولیس اصلاحات کے لیے مشہور سابق آئی جی ناصر درانی کی کورونا سے موت

خیبر پختونخوا پولیس کے سابق سربراہ ناصر درانی کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔

ان کی عمر 64 برس تھی۔ وہ گزشتہ ایک ماہ سے کورونا کے باعث لاہور کے میو ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر تھے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے