عالمی خبریں

انڈیا میں کورونا سے اموات کا نیا ریکارڈ

مئی 5, 2021

انڈیا میں کورونا سے اموات کا نیا ریکارڈ

انڈیا میں عالمی وبا کورونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین ہزار 780 مریض چل بسے جبکہ اس دوران تین لاکھ 82 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے۔
انڈیا میں ایک ریاستی ہائیکورٹ نے آکسیجن نہ ملنے سے اموات کو نسل کشی قرار دیا ہے۔
انڈیا اس وقت کورونا سے سب متاثرہ دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے