پاکستان متفرق خبریں

ناران کے قریب کار کھائی میں گرنے سے دو سیاح ہلاک

جولائی 18, 2021 < 1 min

ناران کے قریب کار کھائی میں گرنے سے دو سیاح ہلاک

Reading Time: < 1 minute

مانسہرہ کے مشہور سیاحتی مقام ناران سے 10 کلومیٹر شمال میں جھل کھڈ کے قریب موٹر کار کھائی میں جاگری.

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے.

ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے میتوں کو کھائی سے نکال کر کاغان ہسپتال منتقل کیا. مرنے والے دونوں افراد کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے.

پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کار بابوسر سے ایبٹ آباد کی طرف جارہی تھی.

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے