قتل سنگین جرم، مقدم خاندان کے ساتھ ہوں: ملزم ذاکر جعفر
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد میں قتل کی گئی سابق سفارتکار کی 27 سالہ بیٹی نور مقدم کے کیس میں پولیس نے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو گرفتار کرنے کے بعد اتوار کو عدالت میں پیش کیا جہاں ڈیوٹی مجسٹریٹ نے ان کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دی۔
ملزم ظاہر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم جی کو قتل کے محرکات جاننے کے لیے گرفتار کیا گیا۔ ذاکر جعفر نے میڈیا سے گفتگو بھی کی. ویڈیو دیکھیے
Array