انڈین شہری افغانستان سے نکلنے کے راستے ڈھونڈیں: کابل سفارتخانہ
Reading Time: < 1 minuteکابل میں انڈیا کے سفارتخانے سے جاری کی گئی سکیورٹی ایڈوائزری میں اپنے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر افغانستان سے نکلنے کے راستے تلاش کریں۔
Security Advisory for Indian Nationals in Afghanistan@MEAIndia pic.twitter.com/yB13DRpkgT
— India in Afghanistan (@IndianEmbKabul) August 10, 2021
سفارت خانے کے مطابق تمام انڈین شہری خواہ وہ کسی بھی منصوبے یا کاروبار کے لیے افغانستان میں موجود ہیں پہلی دستیاب پرواز لے کر انڈیا چلے جائیں۔
Array