گزشتہ برس صرف ایک لائسنس، پاکستان میں سیٹلائٹ ٹی وی چینلز 139
پاکستان میں سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کی تعداد 139 ہو گئی ہے۔
حکومت نے گزشتہ برس صرف ایک ٹی وی چینل کو لائسنس جاری کیا۔
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے مطابق ملک میں ٹی وی چینلز کے اب تک کُل 139 لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔
ان میں سے 37 چینلز نیوز اینڈ کرنٹ افئیرز، 52 انٹرٹینمنٹ، علاقائی زبانوں کے 25 چینلز ہیں۔
صحت و کھانوں وغیرہ کی مزید کیٹگریز میں بھی لائسنس جاری کیے ہیں۔