پاکستان24 متفرق خبریں

پٹرول اور ڈیزل پانچ، پانچ روپے فی لٹر مہنگے

ستمبر 15, 2021

پٹرول اور ڈیزل پانچ، پانچ روپے فی لٹر مہنگے

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

وزارت خزانہ کے جاری کیے نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ، پانچ روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پٹرول کی نئی سرکاری قیمت 123 روپے 30 پیسے فی لٹر ہوگی.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے