پاکستان24 متفرق خبریں

نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہتا ہے؟ رمیز راجہ

ستمبر 17, 2021

نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہتا ہے؟ رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز کی منسوخی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

جمعے کو ایک ٹویٹ میں رمیز راجہ نے کہا کہ نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہتا ہے؟ یہ ہم سے آئی سی سی میں سنیں گے۔


ادھر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کی کرکٹ کا قتل کر دیا ہے۔


سوشل میڈیا پر پاکستان کے موجودہ اور سابق کرکٹرز بھی اس حوالے سے اظہار خیال کر رہے ہیں.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے