نور مقدم قتل کیس: ملزمان ذاکر جعفر اور عصمت آدم جی کی درخواستیں مسترد
Reading Time: < 1 minuteنور مقدم قتل کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت آدم جی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں.
بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنایا.
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ آٹھ ہفتوں میں کیس کا فیصلہ سنائے.
Array