منشیات کا استعمال، شاہ رخ کا بیٹا تفتیش میں رو پڑا
Reading Time: < 1 minuteانڈین فلم انڈسٹری کے سپر سٹار شاہ رخ کے بیٹے آریان خان منشیات استعمال کرنے کے مقدمے میں دوران حراست تفتیش کاروں کے سامنے رو پڑے۔
انڈیا ٹوڈے کے مطابق تفتیش کاروں کے سامنے آریان نے اعتراف کیا کہ وہ چار برس سے منشیات استعمال کر رہے ہیں۔
دوسری جانب اداکار سلمان خان نے آریان کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ خان سے ملاقات کی ہے۔
Array