پاکستان24 متفرق خبریں

جنرل باجوہ کا آئی ایس آئی دفتر کا دورہ، جنرل فیض سے ملاقات

اکتوبر 18, 2021 < 1 min

جنرل باجوہ کا آئی ایس آئی دفتر کا دورہ، جنرل فیض سے ملاقات

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر جنرل باجوہ کا استقبال ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے کیا۔

وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کورونا کی روک تھام کے لیے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کیا۔

آرمی چیف کو اندرونی سکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے