متفرق خبریں

ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے تمام وعدے جھوٹ، کوششیں غیر مخلصانہ: اقوام متحدہ

نومبر 12, 2021 < 1 min

ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے تمام وعدے جھوٹ، کوششیں غیر مخلصانہ: اقوام متحدہ

Reading Time: < 1 minute

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ جب تک کہ حکومتیں تیل، گیس اور کوئلے کے منصوبوں میں کھربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کررہی ہیں اس وقت تک کاربن کے اخراج میں کمی لانے سے متعلق تمام وعدے غیر مخلصانہ ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انتونیو گوتریس نے موسمیاتی تبدیلیوں کی کانفرنس کوپ 26 سے خطاب میں کہا کہ مختلف ممالک کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات حوصلہ افزا تو ہیں لیکن ناکافی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب فوسل فیول کی صنعت کو کھربوں کی سبسڈی دی جا رہی ہو تو یہ وعدے جھوٹے لگتے ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے